مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں بانی انقلاب اسلامی کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کا آغاز ہوگیا۔ ایران سمیت مختلف ممالک میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں بری عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر آج ہندوستان، پاکستان اور کشمیر کے مخۃلف علاقوں میں پروگرام منعقد کئے گئے۔ جن میں مقررین نے حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی بصیرت پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں بانی انقلاب اسلامی کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کا آغاز ہوگیا۔
News ID 1911080
آپ کا تبصرہ